اسلام آباد۔3اکتوبر (اے پی پی): چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ اپلائیڈ سائنس کے گریجوئٹس کے لیے حال ہی میں پاک آسٹریا انسٹی ٹیوٹ کا قیام انقلابی اقدام ہے۔ ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے اعلی تعلیم کے معیار میں بہتری لانے کے لیے بین الاقوامی تعلیمی اداروں سے روابط کے عزم کا اظہار …
اپلائیڈ سائنس کے گریجوئٹس کے لیے حال ہی میں پاک آسٹریا انسٹی ٹیوٹ کا قیام انقلابی اقدام ہے، عاصم سلیم باجوہ کا ٹویٹ
اسلام آباد۔3اکتوبر (اے پی پی): چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ اپلائیڈ سائنس کے گریجوئٹس کے لیے حال ہی میں پاک آسٹریا انسٹی ٹیوٹ کا قیام انقلابی اقدام ہے۔ ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے اعلی تعلیم کے معیار میں بہتری لانے کے لیے بین الاقوامی تعلیمی اداروں سے روابط کے عزم کا اظہار کیا، اس طرح کے مزید منصوبے بھی زیر غور ہیں۔









