اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا افیئر افتخار درانی نے کہا ہے کہ اپوزیشن صرف اپنی کرپشن بچانے کیلئے عوام کے سامنے شور کر رہی ہے، ان کو سارا خوف احتساب کا ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے ٹوئیٹ میں انہوں نے کہا کہ تمام اپوزیشن کے چہرے گھبرائے ہوئے ہیں یہ صرف اپنی کرپشن بچانے کیلئے عوام …
اپوزیشن صرف اپنی کرپشن بچانے کیلئے عوام کے سامنے شور کر رہی ہے،افتخار درانی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا افیئر افتخار درانی نے کہا ہے کہ اپوزیشن صرف اپنی کرپشن بچانے کیلئے عوام کے سامنے شور کر رہی ہے، ان کو سارا خوف احتساب کا ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے ٹوئیٹ میں انہوں نے کہا کہ تمام اپوزیشن کے چہرے گھبرائے ہوئے ہیں یہ صرف اپنی کرپشن بچانے کیلئے عوام کے سامنے شور کررہے ہیں، ان کو سارا خوف احتساب کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غریب کے نام پر ایک لفظ بھی نہیں بولا جا رہا۔








