اسلام آباد۔22نومبر (اے پی پی):اکتوبر 2021 کے دوران بجلی پیدا کرنے کی مشینری کی درآمدات میں 15.41 فیصد کمی ہوئی ہے۔ وفاقی ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر 2021 میں درآمدات کا حجم 27 ارب روپے تک کم ہو گیا جبکہ ستمبر 2021 کے دوران بجلی پیدا کرنے کی مشینری کی درآمدات کا حجم 31.9 ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح ستمبر 2021 کے …
اکتوبر کے دوران بجلی پیدا کرنے کی مشینری کی درآمدات میں 15.41 فیصد کمی ہوئی، ادارہ برائے شماریات

مزید خبریں
اسلام آباد۔22نومبر (اے پی پی):اکتوبر 2021 کے دوران بجلی پیدا کرنے کی مشینری کی درآمدات میں 15.41 فیصد کمی ہوئی ہے۔ وفاقی ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر 2021 میں درآمدات کا حجم 27 ارب روپے تک کم ہو گیا جبکہ ستمبر 2021 کے دوران بجلی پیدا کرنے کی مشینری کی درآمدات کا حجم 31.9 ارب روپے رہا تھا۔
اس طرح ستمبر 2021 کے مقابلہ میں اکتوبر 2021 کے دوران بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی قومی درآمدات میں 4.9 ارب روپے یعنی 15 فیصد سے زیادہ کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔








