اسلام آباد۔27نومبر (اے پی پی):اکتوبر 2020 کے دوران تولیہ کی برآمدات میں 7.97 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر 2020 کے دوران تولیہ کی برآمدات کا حجم 12.8 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ ستمبر 2020 کے دوران تولیہ کی برآمدات کا حجم 11.9 ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح ستمبر کے مقابلہ میں اکتوبر کے دوران تولیہ کی برآمدات …
اکتوبر کے دوران تولیہ کی برآمدات میں 7.97 فیصد اضافہ ہوا ،پی بی ایس

مزید خبریں
اسلام آباد۔27نومبر (اے پی پی):اکتوبر 2020 کے دوران تولیہ کی برآمدات میں 7.97 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر 2020 کے دوران تولیہ کی برآمدات کا حجم 12.8 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ ستمبر 2020 کے دوران تولیہ کی برآمدات کا حجم 11.9 ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح ستمبر کے مقابلہ میں اکتوبر کے دوران تولیہ کی برآمدات میں 90 کروڑ روپے یعنی 8 فیصد کے قریب اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔








