اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے نے کوئٹہ تافتان ٹرین سروس بند کر دی ہے۔ بدھ کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کوئٹہ اور تافتان کے درمیان چلنے والی چار ٹرینیں روک دی گئی ہیں اور تافتان کوئٹہ بارڈر ٹریفک کے لئے تاحکم ثانی بند رہے گا۔ متعلقہ مسافروںکومطلع کیا جاتا ہے کہ اپنا …
اکستان ریلوے نے کوئٹہ تافتان ٹرین سروس تاحکم ثانی بند کر دی ہے، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے نے کوئٹہ تافتان ٹرین سروس بند کر دی ہے۔ بدھ کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کوئٹہ اور تافتان کے درمیان چلنے والی چار ٹرینیں روک دی گئی ہیں اور تافتان کوئٹہ بارڈر ٹریفک کے لئے تاحکم ثانی بند رہے گا۔ متعلقہ مسافروںکومطلع کیا جاتا ہے کہ اپنا سامان اور دیگر اشیا واپس لے لیں۔








