اسلام آباد ۔20 ستمبر(اے پی پی)اگست 2018ءکے دوران ٹیکسٹائلز کی قومی برآمدات میں 7.33 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اگست 2018ءکے دوران قومی برآمدات 1.25 ارب ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ اگست 2017ءکے دوران برآمدات کا حجم 1.17 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا ۔
اگست کے دوران ٹیکسٹائلز کی قومی برآمدات میں 7.33 فیصد کا اضافہ

مزید خبریں