ایبولا جیسے وبائی امراض کی تباہ کاریوں پر قابو پانے کیلئے انشورنس اور بانڈز متعارف کروائے جائیں گے،عالمی بینک

جنیوا ۔ 21 مئی (اے پی پی) عالمی بینک نے کہا ہے کہ ایبولا جیسے وبائی امراض کی تباہ کاریوں پر قابو پانے کیلئے انشورنس اور بانڈز متعارف کروائے جائیں گے ۔ ہفتہ کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ورلڈ بینک کے صدر جم یونگ کم نے کہا ہے کہ نئی پینڈیمک ایمرجنسی فنانسنگ فیسلیٹی سے ممالک کو ایبولا جیسے وبائی امراض سے تیزی سے نپٹنے میں مدد ملے …

جنیوا ۔ 21 مئی (اے پی پی) عالمی بینک نے کہا ہے کہ ایبولا جیسے وبائی امراض کی تباہ کاریوں پر قابو پانے کیلئے انشورنس اور بانڈز متعارف کروائے جائیں گے ۔ ہفتہ کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ورلڈ بینک کے صدر جم یونگ کم نے کہا ہے کہ نئی پینڈیمک ایمرجنسی فنانسنگ فیسلیٹی سے ممالک کو ایبولا جیسے وبائی امراض سے تیزی سے نپٹنے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ نئی مالیا تی سہولت انشورنس اور بانڈز کی صورت میں ہوگی ۔

Leave a Reply