ایبٹ آباد میں 2 ملزمان گرفتار ،25 لیٹردیسی شراب،3 کلو چرس برآمد

ایبٹ آباد کی تھانہ نواں شہر پولیس نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران2 ملزمان کو گرفتار کر کے دیسی شراب اور چرس برآمد کر لی۔پولیس کے مطابقایک کارروائی کے دوران منشیات فروش جبران کو گرفتار کر اس کے قبضہ سے 3049 گرام اعلیٰ کوالٹی چرس برآمد کرلی گئی ۔دوسری کارروائی میں سراج کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 25 لیٹر دیسی شراب برآمد کی گئی۔پولیس نے ملزمان کے …

ایبٹ آباد۔ 06 ستمبر (اے پی پی):ایبٹ آباد کی تھانہ نواں شہر پولیس نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران2 ملزمان کو گرفتار کر کے دیسی شراب اور چرس برآمد کر لی۔پولیس کے مطابقایک کارروائی کے دوران منشیات فروش جبران کو گرفتار کر اس کے قبضہ سے 3049 گرام اعلیٰ کوالٹی چرس برآمد کرلی گئی ۔دوسری کارروائی میں سراج کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 25 لیٹر دیسی شراب برآمد کی گئی۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔