ایتھوپیا، کچرے کے ڈھیر تلے دب کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 50 ہو گئی

عدیس ابابا ۔ 13 مارچ (اے پی پی) ایتھوپیا کے دارالحکومت عدیس ابابا کے نواح میںمیں کچرے کے ڈھیر کے نیچے دب کرہلاک ہونے والوں کی تعداد 50 ہو گئی ،لینڈ سلائڈنگ سے متعدد عارضی گھرزمین بوس ہو کر ہزاروں ٹن کوڑے کے نتیجے دب گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق ہفتے کی شب ہونے والی سلائیڈنگ کے وقت وہاں ڈیڑھ سو افراد موجود تھے جبکہ درجنوں اب بھی لاپتہ ہیں۔

Leave a Reply