ایرانی وزیرخارجہ کی مسقط کے فرمانروا سے ملاقات، عراقی کردستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال

عمان ۔ 03 اکتوبر (اے پی پی) ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف اور مسقط کے فرمانروا سلطان قابوس سے ملاقات علاقی مسائل ، شام، یمن اور عراقی کردستان کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مسقط کے ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت عمان پہنچنے پر مسقط کے وزیرخارجہ یوسف بن علوی سے ہونے والی ملقات میں ایرانی وزیر خارجہ نے دوطرفہ باہمی تعلقات ، علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کی