ایرانی وزیر دفاع کا دورہ جنوبی افریقہ

پریٹوریا ۔ 13 دسمبر (اے پی پی)ایران کے وزیر دفاع جنوبی افریقہ کے حکام سے مذاکرات کے لئے پریٹوریا پہنچ گئے۔ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل حسین دہقان، جنوبی افریقہ کی وزیر دفاع ماپیسا انکا کولا کی دعوت پر دو روزہ دورے پر جنوبی افریقہ پہنچے ہیں

Leave a Reply