تہران ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) ایران کی سپریم قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی شامخانی نے جنگ زدہ شام میں روس کے ساتھ مل کر قائم کیے گئے ایک مشترکہ فوجی ہیڈکوارٹر کا انکشاف کیا ہے تاہم انھوں نے یہ نہیں بتایا ہے کہ یہ کہاں قائم کیا گیا ہے۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق شامخانی نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے نمائندے کے تہران کے دورے اور …
ایران اور روس کے مشترکہ فوجی ہیڈ کوارٹر کا قیام

مزید خبریں
تہران ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) ایران کی سپریم قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی شامخانی نے جنگ زدہ شام میں روس کے ساتھ مل کر قائم کیے گئے ایک مشترکہ فوجی ہیڈکوارٹر کا انکشاف کیا ہے تاہم انھوں نے یہ نہیں بتایا ہے کہ یہ کہاں قائم کیا گیا ہے۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق شامخانی نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے نمائندے کے تہران کے دورے اور ان کی ایرانی عہدہ داروں سے ملاقاتوں کے حوالے سے کہا ہے کہ ہم نے خطے میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے ایک مشترکہ منصوبے پر کام شروع کردیا ہے








