تہران ۔ 20 مئی (اے پی پی) ایران کی ایک انقلاب عدالت نے نوجوان خاتون سماجی اور انسانی حقوق کارکن کو حکومت کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کرنے، غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے، قومی سلامتی کے اہداف کو نقصان پہنچانے اور غیر قانونی طورپر ایک تنظیم کا دفتر قائم کرنے کی پاداش میں 16 سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے
ایران خاتون انسانی حقوق کارکن کو 16 سال قید

مزید خبریں