ایران میں آئندہ صدارتی اور بلدیاتی انتخابات کے نتائج دشمنوں کو مایوس کر دیں گے،صدر حسن روحانی

تہران ۔ 13 اپریل (اے پی پی) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران میں آئندہ ہونے والے صدارتی اور بلدیاتی انتخابات کے نتائج دشمنوں کو مایوس کر دیں گے۔ارنا نیوز کے مطابق ڈاکٹر حسن روحانی نے شمالی صوبے مازندران کے شہر نوشہر میں نوجوان طلباءاور اساتذہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 19 مئی کو ہونے والے صدارتی اور بلدیاتی انتخابات کا سب …

تہران ۔ 13 اپریل (اے پی پی) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران میں آئندہ ہونے والے صدارتی اور بلدیاتی انتخابات کے نتائج دشمنوں کو مایوس کر دیں گے۔ارنا نیوز کے مطابق ڈاکٹر حسن روحانی نے شمالی صوبے مازندران کے شہر نوشہر میں نوجوان طلباءاور اساتذہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 19 مئی کو ہونے والے صدارتی اور بلدیاتی انتخابات کا سب سے اہم موضوع عوام کی پولنگ اسٹیشنوں پر وسیع پیمانے پر موجودگی ہے۔انہوں نے کہا کہ الیکشن ایک دن کا ہوتا ہے لیکن یہ ملک کے مستقبل کے لئے تقدیر ساز اور فیصلہ کن ہوتا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply