تہران۔25جون (اے پی پی):ایران کے جنوبی ضلع ہرمزگان میں 5.6 شدت کا زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ایران کے ضلع ہرمزگان کی تحصیل بندر چارق میں صبح 8 بجکر 7 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 506 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز زیر 22 کلو میٹر زمیں کی گہرائی میں تھا۔ زلزلے …
ایران میں 5.6شدت کا زلزلہ

مزید خبریں
تہران۔25جون (اے پی پی):ایران کے جنوبی ضلع ہرمزگان میں 5.6 شدت کا زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ایران کے ضلع ہرمزگان کی تحصیل بندر چارق میں صبح 8 بجکر 7 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 506 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز زیر 22 کلو میٹر زمیں کی گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے بعد کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔







