ایران نے ایٹم بم بنایا تو ہم بھی ایسا ہی کریں گے، میزائل حملے کا صحیح وقت پر جواب دیںگے، سعودی وزیر خارجہ

ریاض۔ 10 مئی (اے پی پی) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے مملکت پر میزائل حملے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میزائل حملے کا صحیح وقت پر جواب دیںگے۔ سی این این کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ دارالحکومت پر گرائے جانے والے میزائل ایرانی ساختہ ہیں جو اس نے حوثیوں کے حوالے کئے ہیں۔