ایران کی ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے کے الزامات کی تردید

160
Iran
Iran

تہران ۔18جولائی (اے پی پی):ایران نے امریکی میڈیا میں لگائے گئے ان متضاد الزامات کو مسترد کر دیا ہے جن میں کہا گیا ہے کہ وہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی سازش میں ملوث تھا۔ارنا کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا کہ ایران ٹرمپ پر حالیہ مسلح حملے میں ملوث ہونے کو سختی سے مسترد کرتا ہے،

اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب نے کہا کہ امریکی صدارت کے لیے ریپبلکن صدارتی امیدوار کو قتل کرنے کے سابقہ منصوبے میں ایران کے ملوث ہونے کا الزام بے بنیاد ہے۔