ایران کے جنوبی علاقے میں 5.4 شدت کا زلزلہ، بجلی کی ترسیل معطل

تہران ۔ 24 جولائی (اے پی پی) ایران کے جنوب میں واقع ایک دور افتادہ علاقے میں 5.4 شدت کے زلزلے کے بعد علاقے میں بجلی کی ترسیل معطل ہوگئی۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق زلزلہ گزشتہ رات مقامی وقت کے مطابق تقریباً 10 بجے شام گئے آیا، جس کے نتیجے میں جنوبی صوبہ کرمان کے ایک گاوں، سِرچ ہل کر رہ گیا، جو دارالحکومت تہران کے جنوب میں 1100 کلومیٹر …

تہران ۔ 24 جولائی (اے پی پی) ایران کے جنوب میں واقع ایک دور افتادہ علاقے میں 5.4 شدت کے زلزلے کے بعد علاقے میں بجلی کی ترسیل معطل ہوگئی۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق زلزلہ گزشتہ رات مقامی وقت کے مطابق تقریباً 10 بجے شام گئے آیا، جس کے نتیجے میں جنوبی صوبہ کرمان کے ایک گاوں، سِرچ ہل کر رہ گیا، جو دارالحکومت تہران کے جنوب میں 1100 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

Leave a Reply