اقوام متحدہ ۔ 09 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش نے امید ظاہر کی ہے کہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طے شدہ ایٹمی معاہدے کا تحفظ کیا جائے گا۔عالمی ذرئع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے ایٹمی معاہدے سے امریکا کے دستبردار ہونے کے بارے میں صدر ٹرمپ کے بیان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ …
ایران کے جوہری پروگرام بارے بین الاقوامی معاہدہ سلامتی کونسل کی قرارداد کے مطابق ہے، انتونیو گوترش

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 09 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش نے امید ظاہر کی ہے کہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طے شدہ ایٹمی معاہدے کا تحفظ کیا جائے گا۔عالمی ذرئع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے ایٹمی معاہدے سے امریکا کے دستبردار ہونے کے بارے میں صدر ٹرمپ کے بیان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بین الاقوامی معاہدہ سلامتی کونسل کی قرارداد کے مطابق ہے








