ایران کے وزیر خارجہ کادورہ ناروے

تہران ۔ 12 جون (اے پی پی) ایران کے وزیر خارجہ ناروے کے دورے پر روانہ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں اپنے 2 روزہ قیام کے دوران اسلو اسمبلی میں شرکت اور خطاب کے علاوہ میزبان ملک کے اعلی حکام کے ساتھ ساتھ مختلف ممالک کے رہنماﺅں کے ساتھ اہم ملاقاتیں اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ سمیت تازہ ترین علاقائی …

تہران ۔ 12 جون (اے پی پی) ایران کے وزیر خارجہ ناروے کے دورے پر روانہ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں اپنے 2 روزہ قیام کے دوران اسلو اسمبلی میں شرکت اور خطاب کے علاوہ میزبان ملک کے اعلی حکام کے ساتھ ساتھ مختلف ممالک کے رہنماﺅں کے ساتھ اہم ملاقاتیں اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ سمیت تازہ ترین علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال اورمسائل پر گفتگو کریں گے۔واضح رہے کہ ایران کے وزیر خارجہ نے گزشتہ سال بھی اوسلو فورم میں شرکت کی اور خطاب کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply