ایران کے 2خام تیل بردار جہاز امریکی ناکہ بندی والے زون سے نکل گئے ہیں۔شنہوا کے مطابق یہ بات میری ٹائم انٹیلیجنس کمپنی ٹینکر ٹریکرز نے بدھ کورپورٹ کی ہے۔کمپنی کے مطابق یہ ایران کی گزشتہ دو ماہ میں خام تیل کی پہلی برآمدات ہیں، جن کی تصدیق ڈیجیٹل ٹریکنگ ڈیٹا اور سیٹلائٹ تصاویر کے ذریعے کی گئی۔
ایران کے 2خام تیل بردار جہاز امریکی ناکہ بندی والے زون سے نکل گئے، ٹینکر ٹریکرز رپورٹ
مزید خبریں
بیجنگ ۔17جون (اے پی پی):ایران کے 2خام تیل بردار جہاز امریکی ناکہ بندی والے زون سے نکل گئے ہیں۔شنہوا کے مطابق یہ بات میری ٹائم انٹیلیجنس کمپنی ٹینکر ٹریکرز نے بدھ کورپورٹ کی ہے۔کمپنی کے مطابق یہ ایران کی گزشتہ دو ماہ میں خام تیل کی پہلی برآمدات ہیں، جن کی تصدیق ڈیجیٹل ٹریکنگ ڈیٹا اور سیٹلائٹ تصاویر کے ذریعے کی گئی۔
ٹینکر ٹریکرز نے بتایا کہاے آئی ایس ڈیٹا اور 15 جون 2026 کو حاصل شدہ سیٹلائٹ تصاویر کے مطابق ایران کی نیشنل ایرانی ٹینکر کمپنی کےوی ایل سی سی VLCC کے سپر ٹینکر ،جن کے نام DIONA (9569695) اور HERO2 (9362073) ہیں، اس علاقے سے باہر نکل گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ان دونوں جہازوں میں مجموعی طور پر تقریباً 38 لاکھ بیرل ایرانی خام تیل موجود تھا۔








