ایشائی سٹاک مارکیٹس میںجمعرات کو حصص کی قیمتوں میں ملاجلارجحان

104

ٹوکیو ۔ 15 ستمبر (اے پی پی)ایشائی سٹاک مارکیٹس میںجمعرات کو حصص کی قیمتوں میں ملاجلارجحان رہا جبکہ بعض مارکیٹس بند رہیں۔ ہانگ کانگ مارکیٹ کا آغاز تیزی سے ہوا۔ پنگ سنگ انڈیکس 144.95 پوائنٹس (0.63فیصد) بڑھ کر 23335.59پوائنٹس پر بند ہوا۔