برسبین۔ 24نومبر (اے پی پی) انگلش ٹیم ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 302 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی۔ ڈیوڈ ملان نے نصف سنچری سکور کی۔ مچل سٹارک اور پیٹ کمنز نے تین، 3 وکٹیں حاصل کیں۔ آسٹریلیا نے کھیل کے اختتام پر 4 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنا لئے اور اسے اننگز کا سکور برابر کرنے کےلئے 137 رنز درکار ہیں۔ سٹیون …
ایشز، انگلینڈ برسبین ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 302 رنز بناکر آﺅٹ

مزید خبریں
برسبین۔ 24نومبر (اے پی پی) انگلش ٹیم ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 302 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی۔ ڈیوڈ ملان نے نصف سنچری سکور کی۔ مچل سٹارک اور پیٹ کمنز نے تین، 3 وکٹیں حاصل کیں۔ آسٹریلیا نے کھیل کے اختتام پر 4 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنا لئے اور اسے اننگز کا سکور برابر کرنے کےلئے 137 رنز درکار ہیں۔ سٹیون سمتھ 64 اور شان مارش 44 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔








