ایشز سیریز شروع، آسٹریلیا نے کیمرون بنکرافٹ کو ٹیسٹ کیپ دی

برسبین ۔ 23 نومبر (اے پی پی) آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین ایشز سیریز کا آغاز ہوگیا ہے، گزشتہ روز برسبین کرکٹ گراﺅنڈ پر شروع ہونے والے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا نے نوجوان بلے باز کیمرون بنکرافٹ کو ٹیسٹ کیپ دی۔ میچ میں فیلڈ امپائرنگ کے فرائض پاکستان کے علیم …

برسبین ۔ 23 نومبر (اے پی پی) آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین ایشز سیریز کا آغاز ہوگیا ہے، گزشتہ روز برسبین کرکٹ گراﺅنڈ پر شروع ہونے والے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا نے نوجوان بلے باز کیمرون بنکرافٹ کو ٹیسٹ کیپ دی۔ میچ میں فیلڈ امپائرنگ کے فرائض پاکستان کے علیم ڈار اور جنوبی افریقہ کے ماریس ریسموس انجام دے رہے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply