اسلام آباد ۔ 28 جولائی (اے پی پی) ایشیاءکے خطے میں اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس کا مستقبل انتہائی روشن ہے، دنیا کی60 فیصد مسلمان آبادی ایشیاءمیں مقیم ہے جبکہ خطے میں متوسط طبقہ کی تعداد اور معاشی و اقتصادی ترقی میں مسلسل اضافہ بھی اسلامی بینکاری کے شعبہ کی ترقی میں معاون ثابت ہوگا۔
ایشیاءکے خطے میں اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس کا مستقبل انتہائی روشن ہے،ایشیائی ترقیاتی بینک