سنگاپور ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) ایشیائی آئل مارکیٹ بدھ کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ خام تیل کے امریکی ذخائر میں کمی بارے رپورٹ کا اجراءہے۔ امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نومبر میں ترسیل کے معاہدے ایک سینٹ کے اضافے سے 44.68 ڈالر فی بیرل میں ہوئے جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے اسی مدت میں ڈیلیوری کے سودے 21 …
ایشیائی آئل مارکیٹ بدھ کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان

مزید خبریں
سنگاپور ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) ایشیائی آئل مارکیٹ بدھ کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ خام تیل کے امریکی ذخائر میں کمی بارے رپورٹ کا اجراءہے۔ امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نومبر میں ترسیل کے معاہدے ایک سینٹ کے اضافے سے 44.68 ڈالر فی بیرل میں ہوئے جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے اسی مدت میں ڈیلیوری کے سودے 21 سینٹ کی بہتری سے 46.18 ڈالر فی بیرل میں طے پائے








