ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر تاکی ہیکو نکاﺅ کی یوکوہاما میں میڈیا سے بات چیت

یوکوہاما ۔ 04 مئی (اے پی پی) ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر تاکی ہیکو نکاﺅ نے کہا ہے کہ اے ڈی بی ایشیاءاور بحر الکاہل کے ممالک کو مختلف شعبوں بالخصوص انفراسٹرکچر ،توانائی ، ٹرانسپورٹ اور مواصلات کے لئے مالی معاونت میںاضافے کے ذریعے پائیدار اقتصادی ترقی و نمو کے فروغ میں اہم کردار جاری رکھے گا۔ جاپان کے شہر یوکوہاما میں میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے گزشتہ …

یوکوہاما ۔ 04 مئی (اے پی پی) ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر تاکی ہیکو نکاﺅ نے کہا ہے کہ اے ڈی بی ایشیاءاور بحر الکاہل کے ممالک کو مختلف شعبوں بالخصوص انفراسٹرکچر ،توانائی ، ٹرانسپورٹ اور مواصلات کے لئے مالی معاونت میںاضافے کے ذریعے پائیدار اقتصادی ترقی و نمو کے فروغ میں اہم کردار جاری رکھے گا۔ جاپان کے شہر یوکوہاما میں میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے گزشتہ 50سالوں کے دوران ایشیائی ترقیاتی بینک کے پروگراموں اور کامیایبوں کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا جن کے نتیجہ میں پائیدار اقتصادی ترقی و نمو کے ساتھ ساتھ ایشیاءاور بحر الکاہل کے ممالک کی معیشتوں کو غربت سے خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کے قابل بنایا ۔

مزید خبریں

Leave a Reply