سنگاپور ۔ 8 فروری (اے پی پی) ایشیائی تیل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی آئی ہے۔سنگا پور مرکنٹائل میں اپریل کے لئے برنٹ نارتھ سی کروڈ کی سپلائی 14 سینٹ کی کمی کے ساتھ65.37 ڈالر فی بیرل اور امریکی کروڈ ڈبلیو ٹی آئی کی سپلائی 15 سینٹ کی کمی کے ساتھ 61.64 ڈالر فی بیرل پر طے ہوئی۔جنوری کے آخر سے اب تک برنٹ کی فیوچر ٹریڈینگ …
ایشیائی تیل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
سنگاپور ۔ 8 فروری (اے پی پی) ایشیائی تیل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی آئی ہے۔سنگا پور مرکنٹائل میں اپریل کے لئے برنٹ نارتھ سی کروڈ کی سپلائی 14 سینٹ کی کمی کے ساتھ65.37 ڈالر فی بیرل اور امریکی کروڈ ڈبلیو ٹی آئی کی سپلائی 15 سینٹ کی کمی کے ساتھ 61.64 ڈالر فی بیرل پر طے ہوئی۔جنوری کے آخر سے اب تک برنٹ کی فیوچر ٹریڈینگ میں اس کے نرخوں میں آٹھ فیصد کمی آ چکی ہے۔








