ٹوکیو ۔ 24 مارچ (اے پی پی) ایشیائی حصص بازاروں میں جمعہ کو کاروبار میں تیزی رہی۔ ٹوکیو کے نکی 225 انڈیکس میں0.93فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور177.22 پوائنٹس کے اضافے کے بعد انڈیکس19ہزار262 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ ٹاپکس انڈیکس میں0.88فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد انڈیکس 1543.92 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
ایشیائی حصص بازاروں میں تیزی

مزید خبریں