چین عالمی حکمرانی سے متعلق وائٹ پیپر کل جاری کرے گا

چین عالمی حکمرانی سے متعلق وائٹ پیپر (کل) بدھ کو جاری کرے گا۔ سی جی ٹی این کے مطابق چین کی ریاستی کونسل کا اطلاعاتی دفتر بدھ کی صبح "زیادہ منصفانہ اور معقول عالمی حکمرانی نظام کی تشکیل: چین کے تصورات، تجاویز اور اقدامات” کے عنوان سے وائٹ پیپر جاری کرے گا۔

بیجنگ۔16جون (اے پی پی):چین عالمی حکمرانی سے متعلق وائٹ پیپر (کل) بدھ کو جاری کرے گا۔ سی جی ٹی این کے مطابق چین کی ریاستی کونسل کا اطلاعاتی دفتر بدھ کی صبح "زیادہ منصفانہ اور معقول عالمی حکمرانی نظام کی تشکیل: چین کے تصورات، تجاویز اور اقدامات” کے عنوان سے وائٹ پیپر جاری کرے گا۔