ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں بحالی شروع، ایم ایس سی آئی انڈیکس میں 2 فیصد اضافہ

ٹوکیو ۔ 7 فروری (اے پی پی) ایشیائی سٹاکس دو روز زبردست مندی کے بعد سنبھل گئے، ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈیکس آف ایشیا پیسیفک شیئرز ایکس جاپان کی ابتدائی ٹریڈ میں ہی 2 فیصد اضافہ ہوا۔ بدھ کو وقفے سے قبل ٹوکیو سٹاکس کا مرکزی نکی 225 انڈیکس میں 1.6 فیصد اضافہ ہوا تاہم چائنیز بلیو چپ انڈیکس ایک فیصد ڈاﺅن اور جنوبی کورین کوسپی انڈیکس بدستور ریڈ …

ٹوکیو ۔ 7 فروری (اے پی پی) ایشیائی سٹاکس دو روز زبردست مندی کے بعد سنبھل گئے، ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈیکس آف ایشیا پیسیفک شیئرز ایکس جاپان کی ابتدائی ٹریڈ میں ہی 2 فیصد اضافہ ہوا۔ بدھ کو وقفے سے قبل ٹوکیو سٹاکس کا مرکزی نکی 225 انڈیکس میں 1.6 فیصد اضافہ ہوا تاہم چائنیز بلیو چپ انڈیکس ایک فیصد ڈاﺅن اور جنوبی کورین کوسپی انڈیکس بدستور ریڈ رہا۔