ٹوکیو ۔ 16 فروری (اے پی پی) ایشیائی فوریکس میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ گر کر گذشتہ تین سال کی کم ترین سطح پر آ گئی۔ ”اے پی پی“ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر میں چھے بڑی کرنسیوں کی شرح تبادلہ ظاہر کرنے والا ڈی ایکس وائے انڈیکس راتوں رات 0.4 فیصد تک گر کر دسمبر2014ءکے بعد پہلی بار کم ترین سطح 88.253پر آگیا جبکہ جمعہ کو فوریکس ٹریڈ …
ایشیائی فوریکس، ڈالر انڈیکس گذشتہ تین سال کی کم ترین سطح، شرح تبادلہ مزید کم

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 16 فروری (اے پی پی) ایشیائی فوریکس میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ گر کر گذشتہ تین سال کی کم ترین سطح پر آ گئی۔ ”اے پی پی“ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر میں چھے بڑی کرنسیوں کی شرح تبادلہ ظاہر کرنے والا ڈی ایکس وائے انڈیکس راتوں رات 0.4 فیصد تک گر کر دسمبر2014ءکے بعد پہلی بار کم ترین سطح 88.253پر آگیا جبکہ جمعہ کو فوریکس ٹریڈ میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 105.685ین رہی۔








