سنگاپور ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میںاضافے کا رجحان منگل کو برقرار رہا۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی نومبر کے لئے فروخت 7 سینٹ اضافے کے ساتھ 49.65 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 12سینٹ اضافے کے ساتھ 55.91 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان

مزید خبریں