ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

سنگا پور۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ہفتے کے تیسرے روز بھی امریکی تیل ذخیرے کی رپورٹ آنے میں تاخیر ہے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 14 سینٹ اضافے کے ساتھ 51.06 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے8 سینٹ اضافے کے ساتھ 56.69 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply