ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی کو یقینی بنانے کے لئے پاکستان کے قومی سکواڈ نےآئی سی سی اکیڈمی میں پریکٹس کی

دبئی۔10ستمبر (اے پی پی):ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی کو یقینی بنانے کے لئے پاکستان کے قومی سکواڈ نےآئی سی سی اکیڈمی میں پریکٹس کی۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق کھلاڑیوں نے 3 گھنٹے پریکٹس کی ۔کوچز کے زیر نگرانی کھلاڑیوں نے بیٹنگ باولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس میں حصہ لیا۔ قومی ٹیم کل آرام کرے گی ۔پاکستان ایشیا کپ کا پہلا میچ عمان کے خلاف 12 ستمبر کو دبئی میں …

دبئی۔10ستمبر (اے پی پی):ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی کو یقینی بنانے کے لئے پاکستان کے قومی سکواڈ نےآئی سی سی اکیڈمی میں پریکٹس کی۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق کھلاڑیوں نے 3 گھنٹے پریکٹس کی ۔کوچز کے زیر نگرانی کھلاڑیوں نے بیٹنگ باولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس میں حصہ لیا۔ قومی ٹیم کل آرام کرے گی ۔پاکستان ایشیا کپ کا پہلا میچ عمان کے خلاف 12 ستمبر کو دبئی میں کھیلے گا۔

مزید خبریں