اسلام آباد ۔ 31جولائی (اے پی پی) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے ےایشین خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ کی تیاری کےلئے تربیتی کیمپ کا آغاز )آج( بدھ سے پی ایس بی کوچنگ سنٹر کراچی میں ہوگا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ تربیتی کیمپ کےلئے 22 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے
ایشین خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ کے تربیتی کیمپ کا آغاز )آج( ہوگا