ایشین سنوکر چیمپئن شپ کی تیاری، قومی کیوئسٹس کا تربیتی کیمپ زوروشور سے جاری

اسلام آباد ۔28اپریل (اے پی پی) آئندہ ماہ شیڈول ایشین سنوکر چیمپئن شپ کی تیاری کے سلسلے میں قومی کیوئسٹس کا تربیتی کیمپ کراچی میں زوروشور سے جاری ہے، ایونٹ 6 سے 12 مئی تک ایران میں کھیلا جائے گا جس میں محمد آصف، محمد بلال، بابر مسیح اور محمد ماجد علی ملک کی نمائندگی کریں گے۔ پی بی ایس اے کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ایسوسی …

اسلام آباد ۔28اپریل (اے پی پی) آئندہ ماہ شیڈول ایشین سنوکر چیمپئن شپ کی تیاری کے سلسلے میں قومی کیوئسٹس کا تربیتی کیمپ کراچی میں زوروشور سے جاری ہے، ایونٹ 6 سے 12 مئی تک ایران میں کھیلا جائے گا جس میں محمد آصف، محمد بلال، بابر مسیح اور محمد ماجد علی ملک کی نمائندگی کریں گے۔ پی بی ایس اے کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ایسوسی ایشن نے ایشین سنوکر چیمپئن شپ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے

مزید خبریں