ایشین سٹاک مارکیٹس میں اضافہ

ہانگ کانگ۔ 26 مئی (اے پی پی) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں اضافہ ہوا جس کی وجہ دنیا کے کئی علاقوں میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کے اقدامات ہیں۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس منگل کو 529.52 پوائنٹ (2.55 فیصد) بڑھ کر 21271.17 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 32.53 پوائنٹ (2.17 فیصد)اضافے کے ساتھ 1534.73 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 429.20 پوائنٹ (1.87 فیصد) بڑھ …

ہانگ کانگ۔ 26 مئی (اے پی پی) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں اضافہ ہوا جس کی وجہ دنیا کے کئی علاقوں میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کے اقدامات ہیں۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس منگل کو 529.52 پوائنٹ (2.55 فیصد) بڑھ کر 21271.17 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 32.53 پوائنٹ (2.17 فیصد)اضافے کے ساتھ 1534.73 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 429.20 پوائنٹ (1.87 فیصد) بڑھ کر 23381.44 پوائنٹ رہا۔

مزید خبریں