ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی

ہانگ کانگ ۔ 30جولائی (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں کمی ہوئی جس کی وجہ وال سٹریٹ بزنس میں مندی اور فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا امکان ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 167.91 پوائنٹ (0.74 فیصد) گر کر 22544.84 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 7.61 پوائنٹ (0.43 فیصد) کمی کے ساتھ 1768.15 پوائنٹ پر بند ہوا۔