ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

اسلام آباد ۔ 28جولائی (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں مجموعی طور پر کمی ہوئی جس کی وجہ چین امریکا تجارتی کشیدگی ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میںخام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 0.9 ین (0.5 فیصد) بڑھ کر 168 ین (1.5 ڈالر) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔