ٹوکیو ۔ 5ستمبر (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکا کے ساتھ تجارتی کشیدگی کے باعث چین میں ربڑ کے نرخوں میں کمی ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے فروری کے لیے سودے 0.3 ین کم ہوکر 168.8 ین (1.51 ڈالر) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 100 یوان (0.8 …
ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 5ستمبر (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکا کے ساتھ تجارتی کشیدگی کے باعث چین میں ربڑ کے نرخوں میں کمی ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے فروری کے لیے سودے 0.3 ین کم ہوکر 168.8 ین (1.51 ڈالر) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 100 یوان (0.8 فیصد)کمی کے ساتھ 11975 یوان (1753 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 0.2 امریکی سینٹ کمی کے ساتھ 131.5 سینٹ فی کلوگرام طے پائے۔








