ٹوکیو ۔ 11 جولائی (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ خام تیل کے نرخوں میں کمی ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے دسمبر کیلئے سودے 0.6 ین کم ہوکر 196.5 ین (1.7 ڈالر) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں ستمبر کیلئے خام ربڑ کے سودے 160 یوان کم ہوکر 12690 یوان (1865 ڈالر ) فی ٹن پر …
ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 11 جولائی (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ خام تیل کے نرخوں میں کمی ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے دسمبر کیلئے سودے 0.6 ین کم ہوکر 196.5 ین (1.7 ڈالر) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں ستمبر کیلئے خام ربڑ کے سودے 160 یوان کم ہوکر 12690 یوان (1865 ڈالر ) فی ٹن پر بند ہوئے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں اگست کیلئے خام ربڑ کے سودے 1.2 سینٹ کم ہوکر 145.5 سینٹ فی کلوگرام پر بند ہوئے۔








