ٹوکیو۔ 10 جنوری (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکہ ایرن کشیدگی میں کمی آنا ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے جون کے لیے سودے 1.6 ین کم ہوکر 201 ین (1.84 ڈالر ) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچیج میں خام ربڑ کے مئی کے لیے سودے 200 یوان کم ہوکر 12965 یوان (1870 ڈالر) فی ٹن …
ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
ٹوکیو۔ 10 جنوری (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکہ ایرن کشیدگی میں کمی آنا ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے جون کے لیے سودے 1.6 ین کم ہوکر 201 ین (1.84 ڈالر ) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچیج میں خام ربڑ کے مئی کے لیے سودے 200 یوان کم ہوکر 12965 یوان (1870 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے فروری کے لیے سودے 1.6 فی صد کمی کے ساتھ 147.4 امریکی سینٹ فی کلوگرام پر بند ہوئے۔








