ایشین مارکیٹس میں مندی رہی

ہانگ کانگ ۔ 23 مئی (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں بدھ کو مندی رہی جس کی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے شمالی کورین ہم منصب کے ساتھ طے شدہ ملاقات بارے خدشات ہیں۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 270.60 پوائنٹ (1.18 فیصد) کمی کے ساتھ 22689.74 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 12.26 پوائنٹ (0.68 فیصد ) کمی کے ساتھ 1797.31 پوائنٹ پر بند ہوا۔