بنکاک۔ 28اپریل (اے پی پی)ایشین یوتھ اولمپکس گیمز کوالیفائرز ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ہانگ کانگ چائنہ کو پلے آف میچ میں 10-1 گولز سے ہرا دیا، مرتضیٰ یعقوب اور محمد وقاص نے شاندار ہیٹرک سکور کر کے ٹیم کو شاندار فتح دلائی، گرین شرٹس پانچویں پوزیشن کیلئے (آج) اتوار کو جاپان کا مقابلہ کرے گی۔ تھائی لینڈ میں جاری ایونٹ میں ہفتہ کو کھیلے گئے پانچویں سے آٹھویں پوزیشن …
ایشین یوتھ اولمپکس گیمز کوالیفائرز ہاکی ٹورنامنٹ پاکستان نے ہانگ کانگ چائنہ کو پلے آف میچ میں 10-1 گولز سے ہرا دیا،

مزید خبریں
بنکاک۔ 28اپریل (اے پی پی)ایشین یوتھ اولمپکس گیمز کوالیفائرز ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ہانگ کانگ چائنہ کو پلے آف میچ میں 10-1 گولز سے ہرا دیا، مرتضیٰ یعقوب اور محمد وقاص نے شاندار ہیٹرک سکور کر کے ٹیم کو شاندار فتح دلائی، گرین شرٹس پانچویں پوزیشن کیلئے (آج) اتوار کو جاپان کا مقابلہ کرے گی۔ تھائی لینڈ میں جاری ایونٹ میں ہفتہ کو کھیلے گئے پانچویں سے آٹھویں پوزیشن کے سلسلے میں پلے آف میچ میں پاکستانی جونیئر ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ہانگ کانگ چائنہ کو 1 کے مقابلے میں 10 گولز سے ہرا دیا،








