بنکاک ۔ 24 اپریل (اے پی پی) ایشین یوتھ اولمپکس گیمز کوالیفائرز ہاکی ٹورنامنٹ (کل) بدھ سے تھائی لینڈ میں شروع ہو گا، پاکستانی ٹیم چائنیزتائپے کے خلاف مہم کا آغاز کرے گی۔ پانچ روزہ ایونٹ میں شرکت کرنے والی 11 ٹیموں کو دو مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، پاکستان کو گروپ بی میں ملائیشیا، چائنیزتائپے، بنگلہ دیش، سنگاپور اور کمبوڈیا کے ساتھ رکھا گیا ہے جبکہ گروپ …
ایشین یوتھ اولمپکس گیمز کوالیفائرز ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز (کل) ہو گا،
مزید خبریں
بنکاک ۔ 24 اپریل (اے پی پی) ایشین یوتھ اولمپکس گیمز کوالیفائرز ہاکی ٹورنامنٹ (کل) بدھ سے تھائی لینڈ میں شروع ہو گا، پاکستانی ٹیم چائنیزتائپے کے خلاف مہم کا آغاز کرے گی۔ پانچ روزہ ایونٹ میں شرکت کرنے والی 11 ٹیموں کو دو مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، پاکستان کو گروپ بی میں ملائیشیا، چائنیزتائپے، بنگلہ دیش، سنگاپور اور کمبوڈیا کے ساتھ رکھا گیا ہے جبکہ گروپ اے میں بھارت، کوریا، جاپان، ہانگ کانگ چائنہ اور تھائی لینڈ شامل ہیں








