ایف ائی اے فیصل آباد نے کاپی رائٹ ایکٹ کے خلاف ورزی کر کے غیر قانونی ادویات تیار کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا

ایف ائی اے فیصل اباد نے کاپی رائٹ ایکٹ کے خلاف ورزی کرکے غیر قانونی ادویات تیار کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا ملزم سے قبضہ سے باری مقدار میں ہومیوپیتھک میڈیسن برامد کر لی گئی ملزم کے خلاف قانونی کاروائی کا اغاز کر دیا گیا.

فیصل آباد۔ 27 جولائی (اے پی پی):ایف ائی اے فیصل اباد نے کاپی رائٹ ایکٹ کے خلاف ورزی کرکے غیر قانونی ادویات تیار کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا ملزم سے قبضہ سے باری مقدار میں ہومیوپیتھک میڈیسن برامد کر لی گئی ملزم کے خلاف قانونی کاروائی کا اغاز کر دیا گیا ایف ائی اے حکام نے بتایا کہ ایف ائی اے فیصل اباد زون کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے کاپی رائٹ ایکٹ کے خلاف قرضی کرکے غیر قانونی ادویات تیار کرنے والے ایک شاہین ہومیو پیتھک سٹور کے قدیر افضل کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضہ سے ہیپی لیک ہائی بانڈ T-10 کے 100بھرے اور 280 خالی بیگ برآمد کرلئے گئے، اس کے علاوہ تیاری کا مٹیریل اور متعلقہ دستاویزات بھی تحویل میں لے لی گئں۔ ملزم کے فون سے جعلی ادویات کی تیاری اور خرید و فروخت کے شواہد جن میں واٹس ایپ میسجز، وائس میسجز، بنک ٹرانزیکشنز کے ریکارڈ بھی برامد کر لیے گئے ہیں۔ملزم کے خلاف ایف ائی ار نمبر 36/2026 درج کر کے قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔