اسلام آباد۔26نومبر (اے پی پی):تمام بڑے ٹیکس دہندگان دفاتر (ایل ٹی اوز)، درمیانے ٹیکس دہندگان دفاتر (ایم ٹی اوز)، کارپوریٹ ٹیکس دفاتر (سی ٹی اوز)اور علاقائی ٹیکس دفاتر (آرٹی اوز) ہفتہ 29 نومبر 2025ء کو کھلے رہیں گے۔ ایف بی آر کی جانب سے بدھ کویہاں جاری بیان کے مطابق ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے ایف بی آر نے تمام ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی ٹی اوز …
ایف بی آر کے ماتحت تمام ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی ٹی اوز اور آر ٹی اوز ہفتہ کے روز کھلیں رہیں گے

مزید خبریں
اسلام آباد۔26نومبر (اے پی پی):تمام بڑے ٹیکس دہندگان دفاتر (ایل ٹی اوز)، درمیانے ٹیکس دہندگان دفاتر (ایم ٹی اوز)، کارپوریٹ ٹیکس دفاتر (سی ٹی اوز)اور علاقائی ٹیکس دفاتر (آرٹی اوز) ہفتہ 29 نومبر 2025ء کو کھلے رہیں گے۔ ایف بی آر کی جانب سے بدھ کویہاں جاری بیان کے مطابق ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے ایف بی آر نے تمام ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی ٹی اوز اور آر ٹی اوز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ 29 نومبر 2025ء کو ڈیوٹیز اور ٹیکسز کی وصولی کے لیے معمول کے مطابق کام کریں گے۔








