ایل پی جی کی ملکی درآمدات میں نومبر 2025 کے دوران 24.63فیصد کمی،پی بی ایس

اسلام آباد۔9جنوری (اے پی پی):مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی)کی ملکی درآمدات میں نومبر 2025 کے دوران 24.63فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کےمطابق اس دوران درآمدات کا حجم 82.9 ملین ڈالر تک کم ہوگیا جبکہ نومبر 2024 میں قدرتی مائع گیس کی درآمدات کی مالیت 110 ملین ڈالر رہی تھی ۔ اس طرح نومبر 2024 کےمقابلہ میں نومبر 2025 کے …

اسلام آباد۔9جنوری (اے پی پی):مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی)کی ملکی درآمدات میں نومبر 2025 کے دوران 24.63فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کےمطابق اس دوران درآمدات کا حجم 82.9 ملین ڈالر تک کم ہوگیا جبکہ نومبر 2024 میں قدرتی مائع گیس کی درآمدات کی مالیت 110 ملین ڈالر رہی تھی ۔ اس طرح نومبر 2024 کےمقابلہ میں نومبر 2025 کے دوران ایل پی جی کی قومی درآمدات میں 27.1ملین ڈالر یعنی24.63فیصد سے زیادہ کی کمی ریکارڈکی گئی ۔

مزید خبریں