ایندھن کا تحفظ صرف پر عزم جدوجہد سے ہی ممکن ہو سکے گا، بن علی یلدرم

انقرہ۔ 11 جولائی (اے پی پی) ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ایندھن کا تحفظ صرف متحد جدوجہد سے ہی ممکن ہو سکے گا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر اعظم یلدرم نے استنبول کنونشن سینٹر میں منعقدہ عالمی پیٹرول کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ روزمرّہ زندگی میں ممالک اور معاشروں کی ترقی کی سطح کی پیمائش ان ممالک اور معاشروں کی توانائی تک …

انقرہ۔ 11 جولائی (اے پی پی) ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ایندھن کا تحفظ صرف متحد جدوجہد سے ہی ممکن ہو سکے گا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر اعظم یلدرم نے استنبول کنونشن سینٹر میں منعقدہ عالمی پیٹرول کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ روزمرّہ زندگی میں ممالک اور معاشروں کی ترقی کی سطح کی پیمائش ان ممالک اور معاشروں کی توانائی تک رسائی اور اس کے استعمال کی سطح سے ہوتی ہے

Leave a Reply